بابراعظم کے انگوٹھے میں فریکچر، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر Babar Azam ruled out of T20Is against New Zealand
کوئنز ٹاؤن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔...