اشتہارات
ویڈیوز معلومات
اہم معلومات
اونٹ نے نبی کریمﷺ کے سامنے گواہی دی
ایک شخص دربار رسالت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور دوسرے شخص کے خلاف دعوٰی کر دیا کہ اس نے میرا اونٹ چوری کر لیا ہے اور...
ہماری ویب سائٹ کے بارے میں راۓ دیں
ہمارے متعلق
Home
تازہ
بابراعظم کے انگوٹھے میں فریکچر، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر Babar Azam ruled out of T20Is against New Zealand
بابراعظم کے انگوٹھے میں فریکچر، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر Babar Azam ruled out of T20Is against New Zealand
کوئنز ٹاؤن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن میں نیٹ سیشن میں تھرو ڈاؤن کے دوران ایک گیند بابراعظم کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر لگی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایاگیا، جہاں کرائے گئے ایکسرے میں تشخیص ہوئی ہے کہ بابراعظم کے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا ہے۔
بابراعظم کم از کم 12 روز تک نیٹ پریکٹس نہیں کرسکتے تاہم وہ اس دوران اپنی فزیکل ٹریننگ جاری رکھیں گے۔ اس دوران قومی کرکٹ ٹیم کا میڈیکل پینل بابراعظم کی انجری کا مسلسل جائزہ لیتا رہے گا۔
بابر اعظم کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے اب سنیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے۔
انجری کے سبب بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچز 18، 20 اور 22 دسمبر کو کھیلے جانے ہیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
اس ہفتےکی ذیادہ پڑھی جانے والی معلومات
-
196 اس وقت دنیا میں 196 ممالک ہیں. جب تک آپ تائیوان شمار نہیں کرتے تائیوان کئی کی طرف سے ایک اہلکار ملک، شمار کے نیچے 195 ممال...
-
57 OIC (اسلامی کانفرنس کی تنظیم) کے رکن ممالک سرخ رنگ م...
-
انسٹاگرام ایک نیا علامت (لوگو) نازل کی، اور یہ اچھی طرح بڑی ڈیزائن ناکام ہو جاتا ہے کے سال کے ایک کے طور پر گر کر سکتے ہیں. ایک جسما...
-
اسلام آباد: اسکردو میں پاکستانی خاتون ثمر خان نے سطح سمندر سے ساڑھے 4 ہزار میٹر بلند بیافو گلیشئر پر سائیکل چلا کر نیا ریکارڈ قائم ک...
-
ایک شخص دربار رسالت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور دوسرے شخص کے خلاف دعوٰی کر دیا کہ اس نے میرا اونٹ چوری کر لیا ہے اور...
-
ندن: برطانوی شہری ڈارکنیس ولیڈ ٹیپیس پچھلے 13 برس سے ایک ویمپائر (ڈریکولا) کی زندگی گزارہا ہے جس میں وہ جانوروں کا خون پینے کا عادی ہ...
بابراعظم کے انگوٹھے میں فریکچر، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر Babar Azam Ruled Out Of T20Is Against New Zealand - معلومات پوائنٹ >>>>> Download Now
جواب دیںحذف کریں>>>>> Download Full
بابراعظم کے انگوٹھے میں فریکچر، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر Babar Azam Ruled Out Of T20Is Against New Zealand - معلومات پوائنٹ >>>>> Download LINK
>>>>> Download Now
بابراعظم کے انگوٹھے میں فریکچر، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر Babar Azam Ruled Out Of T20Is Against New Zealand - معلومات پوائنٹ >>>>> Download Full
>>>>> Download LINK